Inquilab Logo Happiest Places to Work

nani

یونانی اور آیوروید ڈاکٹروں کو ’جعلی یا نیم حکیم‘ کہنا مہنگا پڑ سکتا ہے

مرکزی حکومت کے فیصلے کے مطابق بی یو ایم ایس اور بی اے ایم ایس ڈاکٹروں کو بدنام کرنے پر کارروائی ہو گی۔

August 06, 2026, 10:13 AM IST

ایم ایم سی رجسٹریشن کیلئے ہومیوپیتھ ڈاکٹرس آج منترالیہ پر دھرنادیں گے

ہومیوپیتھ ڈاکٹروں نے منگل (آج)کو ریاستی کابینہ کے اجلاس کے دوران منترالیہ کے باہر دھرنا دینےکا اعلان کیا ہے۔

August 04, 2026, 12:15 PM IST

نیویارک: میئر ظہران ممدانی کی نانی پروین نائر ۹۴؍ برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

معروف فلم ساز میرا نائر کی والدہ، نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی نانی اور سماجی کارکن ڈاکٹر پروین نائر ۹۴؍ برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ انہوں نے تقریباً ۶۰؍ سال سماجی خدمت کے لیے وقف کیے اور سلام بالک ٹرسٹ (Salaam Baalak Trust) کی شریک بانی تھیں، جس نے دہلی کے ایک لاکھ ۷۰؍ ہزار سے زائد بے سہارا اور سڑکوں پر رہنے والے بچوں کی مدد کی۔ ظہران ممدانی کا وائرل ریپ گانا ’’Nani‘‘ بھی انہی سے منسوب تھا۔

August 03, 2026, 4:02 PM IST

تمل ناڈو: مڈ ڈے میل میں چکن بریانی پیش کرنے پر غور

ریاست میںطلبہ کومعیاری کھانا دینے کی مختلف حکومتوں کی روایت رہی ہےجسےجاری رکھنے پرزور دیاجارہا ہے۔

July 31, 2026, 9:45 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK