EPAPER
سعودی دارالحکومت ریاض کے الاول پارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اٹالین سپر کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیپولی نے اے سی میلان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی۔
December 19, 2025, 8:09 PM IST
لیورپول نے ریان گراوینبرچ اور ہیوگو ایکیٹکے کے گولس کی بدولت اینفیلڈ میں ایورٹن کو۱۔۲؍گول سے شکست دے کر پریمیر لیگ کی مسلسل پانچویں جیت اور ٹاپ پر ۶؍ پوائنٹس کی برتری حاصل کی۔
September 20, 2025, 9:09 PM IST
میچ نیپولی کے گھریلو میدان پر ہوگا۔ ریئل گروپ سی میں اچھی پوزیشن میں ہے اور اچھا کھیل رہا ہے۔
October 03, 2023, 11:16 AM IST
اطالوی فٹبال کلب نے گھریلو لیگ سیری اے میں یوڈینیس کلب کے ساتھ ڈرا کھیلا۔ ۳۳؍میچوں میں ۸۰؍ پوائنٹس پورے کرلئے
May 06, 2023, 12:41 PM IST
