• Fri, 13 February, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

naseem shah

پی ایس ایل کے پہلے آکشن میں نسیم اور فہیم کو ملی ریکارڈ فیس

پی ایس ایل کے پہلے آکشن میں نسیم شاہ اور فہیم اشرف بڑے ونر رہے، جنہیں سب سے زیادہ قیمت ملی۔ ۵ء۸۶؍ ملین پاکستانی روپے میں، نسیم شہر کے اس پار اسلام آباد یونائیٹڈ سے اسلام آباد کے ٹوئن سٹی، راولپنڈی میں بنی نئی ٹیم میں چلے گئے، جبکہ فہیم ۸۵؍ ملین پاکستانی روپے میں اسلام آباد یونائیٹڈ میں واپس آئے۔

February 12, 2026, 4:50 PM IST

پاکستانی ٹیم کا اعلان، نوجوانوں اور تجربے کا امتزاج،بابر اور شاہین پراعتماد قائم

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا میں شیڈول ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کے لیے اپنی ۱۵؍ رکنی حتمی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بار قیادت کی ذمہ داری سلمان علی آغا کے سپرد کی گئی ہے۔

January 25, 2026, 6:03 PM IST

بابر اعظم اور نسیم شاہ کو ٹی۔۲۰؍ ٹیم میں شامل کئےجانے کا امکان

پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم اور تیز گیند باز نسیم شاہ ٹی ۔۲۰؍ فارمیٹ میں واپسی میں زیر غور ہیں کیونکہ جنوبی افریقہ کے خلاف ۳؍ میچوں کی سیریز کیلئے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے قریب ہے۔ 

October 18, 2025, 12:37 PM IST

شاہین کی اونچی پرواز، پاکستان کو فاتح بنایا

پہلے یکروزہ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ۵؍وکٹ سے شکست دےدی۔ شاہین شاہ آفریدی نے ۴؍ اور نسیم شاہ نے ۳؍ وکٹ لئے

August 09, 2025, 3:49 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK