EPAPER
ہندوستانی سنیما کے سب سے باوقار اعزازات میں شمار ہونے والےنیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب اس سال ایک تاریخی تبدیلی کے ساتھ دہلی سے باہر منعقد کی جائے گی۔ ۷۲؍ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب ۲۲؍ ستمبر ۲۰۲۶ء کو گجرات کے ایکتا نگر (سابقہ کیوڑیا) میں منعقد ہوگی۔
September 08, 2026, 4:29 PM IST
نئی دہلی میں ۵؍ ستمبر کو یومِ اساتذہ کے موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ملک بھر کے ۴۸؍ اسکول اساتذہ کو نیشنل ٹیچرس ایوارڈز ۲۰۲۶ء سے نوازیں گی۔ اس سال منتخب اساتذہ میں ۲۶؍ مرد اور ۲۲؍ خواتین شامل ہیں، جن کا تعلق ۲۷؍ ریاستوں، ۷؍ مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں اور مرکزی حکومت کے ۶؍ تعلیمی اداروں سے ہے۔ ایوارڈ یافتگان میں سرکاری اسکولوں کے علاوہ پی ایم شری، کیندریہ ودیالیہ، جواہر نوودیہ ودیالیہ، ایکلویہ ماڈل ریسیڈینشیل اسکول اور سینک اسکول کے اساتذہ بھی شامل ہیں۔
August 22, 2026, 4:00 PM IST
اس سال کی معروف فلم ’’دُھرندھر‘‘ کے پروڈیوسرس میں شامل بی۶۲؍ اسٹوڈیوز کے شریک بانی اور پروڈیوسر لوکیش دھر نے اپنی پہلی فلم ’’آرٹیکل ۳۷۰‘‘ کو ۷۲؍ ویں قومی فلم ایوارڈز میں ملی بڑی کامیابی پر جذباتی ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹوڈیو کی پہلی ہی فلم کا تین قومی ایوارڈز حاصل کرنا پوری ٹیم کے لیے فخر، اعزاز اور شکرگزاری کا لمحہ ہے۔
July 29, 2026, 8:21 PM IST
ہدایتکار تشار ہیرانندانی اور پروڈیوسر ندھی پرمار ہیرانندانی کے لیے یہ ایک انتہائی فخر کا لمحہ ہے۔ ان کی فلم ’’شری کانت‘‘ کو ۷۲؍ویں قومی فلم ایوارڈز میں بہترین ہندی فیچر فلم کا اعزاز ملا ہے۔
July 19, 2026, 8:44 AM IST
