EPAPER
ہاکی ٹیم کی جرسی کے اس نئے رنگ پر سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا تھا۔ سابق کپتان ویرین راسکنہا نے کہا تھا کہ ٹیم کا ”ورثہ اور شناخت“ طویل عرصے سے نیلی جرسی سے جڑی ہوئی ہے۔ اس کے بعد ہاکی انڈیا نے جمعرات کے روز کہا کہ یہ تبدیلی تکنیکی خدشات کے حوالے سے کھلاڑیوں اور عملے سے مشورہ کرنے کے بعد کی گئی ہے۔
July 31, 2026, 8:30 PM IST
ادیشہ کے کٹک میں واقع ایس سی بی میڈیکل کالج کے ٹراما کیئر سینٹر کے آئی سی یو میں پیر کی علی الصبح آگ لگنے سے کم از کم ۱۰؍مریض ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے بعد کئی مریضوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ حکومت نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
March 16, 2026, 12:24 PM IST
راجیہ سبھا میں پارٹی کے اراکین مضبوط اپوزیشن کا رول ادا کریںگے، ملک اور ادیشہ کے عوام کے حقوق کیلئے لڑنے کا عزم۔
June 24, 2024, 11:00 PM IST
انتخابات میں پارٹی کی شکست سے دل برداشتہ ہوکر یہ فیصلہ کیا، معافی بھی مانگی۔
June 10, 2024, 11:01 AM IST
