Inquilab Logo Happiest Places to Work

nawazuddin siddiqui

نواز الدین صدیقی ’’بجرنگی بھائی جان ۲‘‘ میں نظر آسکتے ہیں

اداکار نواز الدین صدیقی نے ۲۰۱۵ء کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ کے سیکوئل میں اپنے کردار کو دہرانے کے تعلق سے کہا کہ ’’اگر فلمسازوں کو میری ضرورت ہوگی اور وہ مجھے کاسٹ کرنا چاہیں گے تو میں حاضر رہوں گا۔‘‘ یاد رہے کہ نواز الدین صدیقی نے ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ میں نامہ نگار چاند نواب کا کردار نبھایا تھا۔

May 10, 2025, 4:33 PM IST

نوازالدین صدیقی کی فلم ’’کوسٹاؤ‘‘ کا ٹریلرریلیز

نوازالدین صدیقی کی نئی فلم ’’کوسٹاؤ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے جس میں وہ ایک ایماندارکسٹم افسر کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ فلم ’’کوسٹاؤ‘‘ یکم مئی ۲۰۲۵ء کو زی ۵؍ پر ریلیز ہوگی۔

April 17, 2025, 3:29 PM IST

کیا ’’گینگز آف واسع پور ۳‘‘ کی تیاری ہورہی ہے؟ تصویر وائرل

’’گینگز آف واسع پور‘‘ میں اہم کردار اداکرنے والے جے دیپ اہلاوت، منوج باجپائی اور نوازالدین صدیقی کی ساتھ میں ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔ مداحوں کا اندازہ ہے کہ فلم کی تیسری قسط بنائی جارہی ہے۔

March 25, 2025, 5:56 PM IST

سورج برجاتیا کی اگلی فلم میں شروری ہیروئن ہوں گی

سورج برجاتیا کی اگلی فلم میں شروری آیوشمان کھرانہ کے ساتھ کلیدی کردار میں نظر آئیں گی۔ یاد رہے کہ فی الحال شروری ’’الفا‘‘ جبکہ آیوشمان کھرانہ ’’تھاما‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

February 20, 2025, 3:25 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK