• Wed, 28 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

neeraj pandey

منوج باجپائی کی فلم’ ’گھوس خور پنڈت‘‘ کا نام تبدیل،’’غجب رات‘‘رکھا گیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی کی آنے والی فلم ’’گھوس خور پنڈت‘‘ کا نام تبدیل کرکے ’’غجب رات‘‘ رکھ دیا گیا ہے۔ فلم ساز نیرج پانڈے نے نئی شناخت کے ساتھ فلم کا ٹریلر جاری ہونے اور ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔

October 15, 2026, 6:37 PM IST

آر ڈی برمن کی بایوپک میں اکشے کمار خصوصی کردار میں نظرآئیں گے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار ایک بار پھر ہدایت کار نیرج پانڈے کے ساتھ کام کرنے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اکشے، لیجنڈری موسیقار آر ڈی برمن (پنچم دا) کی مجوزہ بایوپک میں ایک اہم خصوصی کردار ادا کریں گے۔

August 02, 2026, 8:57 PM IST

فرحان اختر آر ڈی برمن کی بایوپک میں ان کا کردار ادا کریں گے

کھیلوں کے ہیروز اور جدوجہد کرنے والے کرداروں کو ’’بھاگ مِلکھا بھاگ‘‘ اور ’’طوفان‘‘ جیسی فلموں میں نبھانے کے بعد فرحان اختر اب جلد ہی ہندوستان کی موسیقی کی دنیا کی مایہ ناز شخصیت کا کردار ادا کرتے نظر آ سکتے ہیں۔

June 12, 2026, 3:40 PM IST

نیرج پانڈے کا حلف نامہ: ’’گھوس خور پنڈت‘‘ ٹائٹل واپس

فلمساز نیرج پانڈے نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کر کے واضح کیا ہے کہ فلم کا متنازع نام ’’گھوس خور پنڈت‘‘ واپس لے لیا گیا ہے اور فلم میں کسی مذہب یا برادری کی توہین کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ عدالت نے اس سے قبل عنوان پر سخت تبصرے کئے تھے۔

February 19, 2026, 3:47 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK