EPAPER
ناظرین نے اس فنالے کو ریئلٹی ٹی وی کی تاریخ کے سب سے زیادہ دلچسپ مقابلوں میں سے ایک قرار دیا جو غیر متوقع موڑوں اور جذباتی لمحات سے بھرا ہوا تھا۔
October 17, 2025, 5:36 PM IST
رشی کیش کی ایک تنگ گلی، جہاں ہوا بھی دھیرے دھیرے چلتی ہے، وہیں ایک ننھی سی بچی نے بھجنوں میں اپنی آوازکو تلاش کیا تھا، تب کسی نےسوچا بھی نہیں تھاکہ یہی لڑکی ایک دن اسٹیج پر لاکھوں دلوں کی دھڑکن بنےگی۔
June 06, 2025, 11:05 AM IST
شہناز نے نیہا کے گانے کو اپنی آواز میں ریکارڈ کرکے شیئر کیا، مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے
August 29, 2022, 1:14 PM IST
مشہورگلوکارہ نیہا ککڑکے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ انسٹا گرام پر انہیں فالو کرنے والوں کی تعداد ۶؍کروڑ سے بھی زیادہ ہے۔وہ انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی موسیقی سے تعلق رکھنے والی ہندوستانی شخصیت ہیں۔
August 06, 2021, 1:32 PM IST
