EPAPER
وزیر مملکت برائے داخلہ نے زور دیا کہ ‘پولیس’ اور ‘عوامی نظم و نسق’ ریاستی فہرست میں آتے ہیں جس سے بنیادی ذمہ داری ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں پر عائد ہوتی ہے۔
August 19, 2025, 7:15 PM IST
امیت شاہ ہندوستان کے سب سے طویل عرصے تک رہنے والے وزیر داخلہ بن گئے، انہوں نے ہندوستان کے سب سے طاقت ور اور اہم سیاسی عہدے پر۲۲۵۸؍ دن مکمل کر لیے ہیں۔ انہوں نے بی جے پی کے ایک اور ممتاز لیڈر لال کرشن اڈوانی کے دورِ اقتدار( ۲۲۵۶؍ دن) کو پیچھے چھوڑ دیا۔
August 06, 2025, 8:55 PM IST
سماجی مسائل کے حل کیلئے قانون تب بنایا جاتا ہے جب اس کی ضرورت محسوس کی جاتی ہے اور موجودہ قوانین ناکافی ثابت ہورہے ہوتے ہیں مگر قانون کے نفاذ کی خواہش نہ ہونے یا نفاذ پر فریق مخالف کا اثرورسوخ حاوی ہوجائے تو یہ عمل قانون کو شرمندہ کرنے جیسا ہوتا ہے۔
April 08, 2025, 1:39 PM IST
دس برس گزر گئے، حکمراں جماعت نے مجوزہ قوانین یا ترامیم پر بحث و مباحثہ کی روایت ختم کردی جبکہ یہ بہت ضروری ہے۔ اب اپوزیشن کمزور نہیں اس لئے یہ روایت بحال کرنی ہوگی۔
October 06, 2024, 3:03 PM IST