• Sat, 14 February, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

new south wales

آسٹریلوی پولیس کا اعتراف: ہرزوگ کے دورے کے دوران نمازیوں کے ساتھ زبردستی کی گئی

سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں پولیس اہلکاروں کو نماز میں مصروف مسلمانوں کو زبردستی گھسیٹ کر لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ این ایس ڈبلیو پولیس کی اس کارروائی پر کمیونٹی لیڈران اور سیاست دانوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی۔

February 13, 2026, 5:50 PM IST

سڈنی: اسرائیلی صدر کے خلاف مظاہروں کے دوران پولیس نے نمازیوں کو جبراً منتشر کیا

سڈنی میں اسرائیلی صدر ہرزوگ کے خلاف مظاہروں کے دوران پولیس نےمحو نماز مسلمانوں کو جبراً منتشر کیا ، جس کے بعداسلامو فوبیا کے خصوصی نمائندے نے پولیس کے ذریعے کی گئی اس جبر ی کارروائی کی تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔

February 10, 2026, 9:20 PM IST

آسٹریلیا:نفرت پر مبنی جرائم کے تحت نازی سلامی پر لازمی جیل کی سزا کا قانون منظور

وزیر داخلہ ٹونی برک نے ان قوانین کو "آسٹریلیا کی تاریخ میں نفرت پر مبنی جرائم کے خلاف اب تک کے سخت ترین قوانین" قرار دیا۔

February 06, 2025, 9:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK