EPAPER
اداکارہ نمِرت کور اہلووالیا اپنے فنی سفر کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ حال ہی میں ان کی انسٹاگرام پوسٹ سے اشارہ ملا ہے کہ وہ ایک نئے پروجیکٹ پر کام شروع کرنے والی ہیں۔ اگرچہ اداکارہ نے ابھی تک اس پروجیکٹ کی تفصیلات یا اپنے کردار کے بارے میں کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے۔
October 28, 2026, 6:41 PM IST
’’اب ہوگا حساب‘‘ اپنی دلچسپ کہانی اور مضبوط اسٹار کاسٹ کی وجہ سے مسلسل خبروں میں ہے۔ اس دوران اداکارہ نمرت کور اہلووالیا نے شو کے اُس خاص پہلو کے بارے میں بات کی ہے جس نے اس سفر کو اُن کے لیے مزید یادگار بنا دیا۔
June 30, 2026, 2:34 PM IST
اداکارہ شویتا ترپاٹھی اس وقت اپنے تھیٹر کے سفر کے بارے میں یاد کر رہی ہیں کہ کس طرح اسٹیج اور وہاں سے ملنے والے لوگوں نے ان کی زندگی اور کیریئر پر گہرا اثر ڈالا۔
May 29, 2026, 4:13 PM IST
منوج باجپئی کی انتہائی متوقع ویب سیریز دی فیملی مین ۳؍کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ جمعہ کوفلمسازوں نے نے اداکار منوج باجپئی کی انتہائی متوقع سیریز دی فیملی مین کے تیسرے سیزن کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کیا۔
November 07, 2025, 8:50 PM IST
