Inquilab Logo Happiest Places to Work

nitesh rane

نتیش رانے کی زہر افشانی کے خلاف کیس درج کرانے کی کوشش

ایم آئی ایم کی مقامی یونٹ کو پولیس نے دو دن کے اندر کارروائی کا یقین دلایا ، ٹال مٹول پر سخت احتجاج کا انتباہ۔

March 29, 2026, 11:35 AM IST

اویسی نے ’’باحجاب وزیرِ اعظم‘‘ کے اپنے خواب کا ذکر کیا، بی جے پی حملہ آور

بی جے پی کے قومی ترجمان شہزاد پونہ والا نے اویسی کو چیلنج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ پہلے کسی ’پسماندہ‘ مسلم یا حجاب پہننے والی خاتون کو اے آئی ایم آئی ایم کا صدر مقرر کریں۔

January 10, 2026, 7:53 PM IST

نتیش رانے کی وجہ سے مہایوتی کی ہزیمت

کابینہ میٹنگ میں شیوسینا (شندے) کے تیور سخت ، وزراء نے کہا ’’ ہمارا باپ بال ٹھاکرے ہے تمہارا باپ کون ہے؟‘‘ ، فرنویس سے شکایت

June 12, 2025, 9:01 AM IST

’’مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے پرنتیش رانے سے استعفیٰ لیا جائے‘‘

ابو عاصم اعظمی نے گورنر کو میمورنڈم دے کر زہر افشانی اور بنگلہ دیشیوں کے نام پر مسلمانوں پر تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا

April 29, 2025, 5:56 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK