EPAPER
مرکزی وزیرِ ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے دہلی میں منعقدہ ۱۴؍ویں بائیو انرجی سمٹ میں اعتراف کیا ہے کہ ملک میں سڑکوں کے جال اور گاڑیوں کی تعداد میں اضافے کے باعث وہ خود ۴۰ فیصد آلودگی کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے ماحولیاتی بحران سے نمٹنے کیلئے بائیو انرجی، کھیتوں کی پرالی (فصلوں کے باقیات) کے بہترین استعمال اور صاف ایندھن کے متبادل ذرائع کو اپنانے پر زور دیا۔
November 18, 2026, 8:25 PM IST
مرکزی وزیر نے ایک پروگرام کے دوران کہا ’’ میں اب تھک چکا ہوں ، اب نوجوانوں کو موقع دیا جائے ۔‘‘ پھر بیان جاری کیا ’’ میرے بیان کا سیاست سے تعلق نہیں تھا۔‘‘
August 29, 2026, 2:30 PM IST
اتھنال پورے ملک میں موضوع بنا ہوا ہے۔ اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گزشتہ روز دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیر اعظم کی رہائش گاہ تک مارچ کی کوشش کی مگر اُنہیں روک دیا گیا۔
August 06, 2026, 3:24 PM IST
مرکزی وزیر کے وکیل نے عدالت کے سامنے جو مواد پیش کیا اسے دیکھ کر جج نے خود اعتراف کیا کہ یہ تضحیک آمیز اور ناقابل برداشت ہے۔
August 06, 2026, 12:15 PM IST
