EPAPER
اٹلی کے اسٹار ٹینس کھلاڑی یانک سنر نے سنسناٹی اوپن ۲۰۲۶ءسے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ دنیا کے نمبر وَن کھلاڑی نے وِمبلڈن خطاب کا دفاع کرنے سے پہلے، سیزن کے پہلے حصے میں تمام پانچ ماسٹرز خطابات (جو گرینڈ سلیم سے ٹھیک نیچے کے سطح کا مردوں کا ٹینس ٹورنامنٹ ہے) جیتے تھے۔
August 10, 2026, 9:02 PM IST
فوربز کی ۲۰۲۶ء کی گلوبل ۲۰۰۰؍ فہرست نے واضح کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت اب صرف ٹیکنالوجی کا شعبہ نہیں رہی بلکہ عالمی کارپوریٹ طاقت، سرمایہ کاری اور کمپنیوں کی قدر کو تیزی سے بدلنے والی معاشی قوت بن چکی ہے۔
August 08, 2026, 4:27 PM IST
چاند پر قدم رکھنے والے دنیا کے پہلے انسان Neil Armstrong کے بچپن کا تاریخی گھر تقریباً چار دہائیوں بعد فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر Wapakoneta میں واقع اس مکان کی قیمت ۴؍ لاکھ ۳۰؍ ہزار امریکی ڈالر (تقریباً ۴؍ کروڑ روپے) مقرر کی گئی ہے۔ یہی وہ گھر ہے جہاں نیل آرمسٹرانگ نے بچپن میں ماڈل ہوائی جہاز بنائے، تہہ خانے میں ونڈ ٹنل تیار کی، اڑان کے تجربات کیے اور خلا باز بننے کا خواب پروان چڑھایا۔
August 06, 2026, 4:43 PM IST
حکام نےعوام سے گھروں کے اندر رہنے کی اپیل کی، فیفا ورلڈ کپ فائنل سے قبل نیویارک بھی دھوئیں کی زد میں، آسمان دھند اور دھوئیں سے ڈھکا ہواہے۔
July 18, 2026, 10:44 AM IST
