EPAPER
کوپر گاؤں میں منعقدہ اجلاس میں مہاوکاس اگھاڑی کے لیڈروں کااعلان، ادھوٹھاکرے نے کہا ’’ہمیں اقتدار کی نہیں بلکہ ریاست کے عوام کی فکر ہے۔‘‘
September 16, 2024, 11:49 AM IST
کوربن نے کہا کہ (انتخابی نتائج نے) ہندوستانی عوام کو خوش ہونے اور جشن منانے کا موقع فراہم کیا ہے۔ یہ سماجی انصاف کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ کوربن نے ارادہ ظاہر کیا کہ وہ جلد ہی ہندوستان کا دورہ کریں گے۔
June 06, 2024, 10:09 PM IST
یکم نومبر ۲۰۰۵ء کےبعد سرکاری ملازمت اختیار کرنے والے درخواست دینے پر اس اسکیم کے اہل ہوں گے، ریاست میں تقریباً ۲۶؍ہزار ملازمین کو فائدہ پہنچنے کا امکان۔
January 06, 2024, 12:10 PM IST
پرانی پنشن اسکیم نافذ کرنے اور دیگر مطالبات منوانے کیلئے پنویل تحصیلدار کے ملازمین نے جمعرات کو بے مدت ہڑتال کردی۔
December 15, 2023, 9:33 AM IST