EPAPER
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے اتوار کو تمام کسانوں، صنعت کاروں، سائنس دانوں اور صنعت کے لیڈروں پر زور دیا کہ وہ ہندوستان کو تیل کے بیجوں کی پیداوار میں خود کفیل بنانے اور اس شعبے میں آگے بڑھنے میں اہم کردار ادا کرنے کے عزم کے ساتھ اکٹھے ہوں۔
March 24, 2025, 10:05 AM IST
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو گوگل اور ایکس کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ ہندوستانی ریلوے پرسنل سروس آفیسر اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کی بیٹی انجلی برلا کے خلاف ہتک آمیز سوشل میڈیا پوسٹ ہٹائیں۔ خیال رہے کہ متعدد سوشل میڈیا پوسٹ پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انجلی برلا، اپنے والد اوم برلا کے رسوخ سے سول سروسیز میں داخل ہوئی ہیں۔
July 24, 2024, 7:00 PM IST
کہا کہ روس میں رہنے والے ہندوستانی ملک کے سفیر ہیں، وہ ہندوستان کی شبیہ بہتربناتے ہیں۔
July 15, 2024, 1:21 PM IST
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پارلیمانی قواعد میں ترمیم کی ہے جس کے مطابق ایوان زیریں کے رکن پارلیمان حلف لیتے ہوئے اضافی لفظوں یا ریمارکس کااستعمال نہیں کر سکیں گے۔ نئے قواعد کے مطابق لوک سبھا کے رکن پارلیمان کے خلاف کارروائی کی جا سکے گی۔
July 04, 2024, 5:24 PM IST