EPAPER
اسرائیل کے سابق وزرائے اعظم Naftali Bennett اور Yair Lapid نے آئندہ قانون ساز انتخابات سے قبل ایک بڑے سیاسی اتحاد کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں لیڈر اپنی جماعتوں کو ضم کر کے ایک متحد پارٹی بنانے جا رہے ہیں، جس کا مقصد اپوزیشن کو مضبوط کرنا اور بنجامن نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف مشترکہ محاذ کھڑا کرنا ہے۔
April 27, 2026, 6:44 PM IST
سپریم کورٹ پر اعتماد کا اظہار کیا،الیکشن کمیشن کو چیلنج کرنےوالوں میں کئی سیاسی پارٹیاں شامل، کمیشن نے دستاویزوں کی فراہمی کے معاملے میں یوٹرن لیا
July 08, 2025, 8:03 AM IST
انتخابی کمیشن سے ’انڈیا‘ اتحاد کے۵؍ مطالبات : انتخابی مہم کے دوران تمام پارٹیوں کیلئے یکساں مواقع یقینی بنائے جائیں۔ اپوزیشن کیخلاف ای ڈی، سی بی آئی اور انکم ٹیکس کی کارروائی روکی جائے۔ سابق وزرائے اعلیٰ ہیمنت سورین اور کیجریوال کو فوراً رہا کیا جائے۔ اپوزیشن پارٹیوں کا مالی طور پر گلا گھونٹنےکی کوششیں بند کی جائیں ۔ الیکٹورل بونڈ کی جانچ سپریم کورٹ کی نگرانی میں ایس آئی ٹی سے ہو۔
April 01, 2024, 9:16 AM IST
بہار کی سرزمین سے ملک کے مرکزی اقتدار کو بدلنے کی ایک بار پھر کوشش شروع ہوگئی ہے۔ بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ملک کی کم وبیش ۱۵؍اہم ترین اپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر لاکر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔
June 24, 2023, 9:41 AM IST
