EPAPER
بین الاقوامی انسانی حقوق تنظیم Human Rights Watch نے اپنی تازہ رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے ایک قصبے میں رہائشی علاقوں پر سفید فاسفورس گولہ بارود استعمال کیا۔ تنظیم کے مطابق یہ حملہ ۳؍ مارچ ۲۰۲۶ء کو قصبہ یوہمور میں کیا گیا جس کے نتیجے میں گھروں اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ رہائشی علاقوں میں اس ہتھیار کا استعمال بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی ہو سکتا ہے۔
March 09, 2026, 4:58 PM IST
آکسیجن مشین کی سہولیات دستیاب نہ ہونے پر ایک فلسطینی شخص نے اپنی والدہ کو آکسیجن فراہم کرنے کیلئے سائیکل کے ٹائر پمپ کو آکسیجن مشین میں تبدیل کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ اپنی ماں کو آکسیجن دینے کیلئے ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا۔
January 13, 2026, 5:58 PM IST
کلیان ڈومبیولی میونسپل کارپوریشن ( کے ڈی ایم سی) کے زیر انتظام رکمنی بائی اسپتال میں گزشتہ کئی برس سے بند پڑی آئی سی یو سہولت کے خلاف مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) نے پیر کو ایک منفرد اورمتوجہ کرنے والا احتجاج کیا۔
December 03, 2025, 3:01 PM IST
یہ کارنامہ پولینڈ کے آندرے بارگیئل نامی کوہ پیما نے انجام دیا ہے،اس دوران آندرے نے شدید برفباری اور سخت موسم کا سامنا کیا۔
September 27, 2025, 2:13 PM IST
