EPAPER
معروف ہندوستانی شیف، ماہرِ تعلیم اور ٹیلی ویژن شخصیت ڈاکٹر کے دامودھرن المعروف شیف دامو۷۲؍ برس کی عمر میں چنئی میں انتقال کر گئے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے اور پدم شری اعزاز حاصل کرنے والے شیف دامو نے جنوبی ہندوستانی پکوانوں کو مقبول بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
October 25, 2026, 2:06 PM IST
پرینکا اور راہل گاندھی نے دیسی چاول کی اقسام کے محافظ چیرووایل رمن کو خراج عقیدت پیش کیا،کیرالا سے تعلق رکھنے والے پدم شری ایوارڈ یافتہ قبائلی کسان اور تحفظ پسند چیرووایل رمن کو پیار سے اپنا ’’ملیالی اچن‘‘ (ملیالی والد) کہا۔
October 15, 2026, 4:02 PM IST
ہندوستانی فلمی تاریخ میں کچھ فن کار ایسے گزرے ہیں جنہوں نےاپنی اداکاری سے نہ صرف لوگوں کے دل جیتے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی نئی راہیں کھولیں۔ اشوک کمار کا شمار ایسے ہی فن کاروں میں ہوتا ہے۔
October 13, 2026, 4:25 PM IST
معروف ماہرِ تعلیم، پدم شری اعزاز یافتہ اور بہار، تریپورہ اور مغربی بنگال کے سابق گورنر ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل (دنیاندیو یشونت راؤ پاٹل) مہاراشٹر کے شہر کولہاپور میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر ۹۰؍ برس تھی۔ وہ ڈی وائی پاٹل گروپ کے بانی تھے، جس کے تحت ملک بھر میں ۱۵۰؍ سے زائد تعلیمی ادارے قائم ہیں۔ ان کے انتقال پر سیاسی، تعلیمی اور سماجی حلقوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
August 04, 2026, 1:13 PM IST
