EPAPER
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین، افغانستان، ہندوستان اور پاکستان سمیت۲۳؍ممالک کو منشیات کی تیاری اور اسمگلنگ میں ملوث قرار دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان ممالک کی سرگرمیاں امریکہ کی سلامتی اور عوامی صحت کیلئے سنگین خطرہ ہیں۔
September 18, 2025, 4:31 PM IST
دو بار کے اولمپک میڈلسٹ نیرج چوپڑا نے بدھ کو۸۵ء۸۴؍ میٹر کی تھرو کے ساتھ۲۰۲۵ء کی عالمی ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
September 17, 2025, 9:01 PM IST
ایشیا کپ پر چھائے بے یقینی کے بادل چھٹ گئے پاکستان ٹیم میچ کے لیے اسٹیڈیم روانہ ہو گئی۔ ایشیا کپ۲۰۲۵ء کا دسواں میچ تاخیر سے بدھ کو پاکستان اور یو اے ای کے درمیان شروع ہوا۔
September 17, 2025, 7:26 PM IST
تیونس، اٹلی اور یونان سے آنے والے جہازوں کے بعد ’گلوبل صمود‘ میں کل ۵۰ سے زائد جہاز ہیں جن پر غزہ کے باشندوں کیلئے کئی ٹن خوراک، طبی امداد اور تقریباً ۵۰ ممالک کے سیکڑوں مسافر سوار ہیں۔
September 17, 2025, 6:23 PM IST