EPAPER
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی کامیابی کی داستان سے دنیا واقف ہے، مگر ان کے ابتدائی دنوں کی بعض یادیں آج بھی فنکاروں کے ذہنوں میں تازہ ہیں۔ سینئر اداکار پنکج کپور نے ایک حالیہ گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ ۱۹۷۰ء کی دہائی میں نیشنل اسکول آف ڈرامہ (این ایس ڈی) دہلی میں ڈراموں کے دوران اداکاروں کو سموسے فراہم کرنے والا ایک کم عمر لڑکا دراصل شاہ رخ خان تھا۔
June 24, 2026, 9:14 PM IST
پنکج کپور کی اداکاری سے سجی اس ویب سیریز میں الیکٹرانک آلات تک محدود رہنے والی نسل کو اس لت سے بچانے کیلئے عمدہ مشورےدیئے گئے ہیں
November 16, 2025, 10:57 AM IST
شاہد کپور نے حال ہی میں راج شامانی کے ساتھ ایک انٹرویو میں اپنے بچپن کے تجربات کے بارے میں بات چیت کی۔ اس دوران انہوں نے اپنے کریئر کے ابتدائی برسوں کےدوران اپنے والد کی عدم موجودگی میں اپنی شرارتوں کو یاد کیا۔
January 24, 2025, 5:28 PM IST
دہشت گردوں نے ایئر انڈیا کی پروا ز ’ آئی سی ۸۱۴؍ ‘ کو ٹیک آف کے چند منٹ بعد ہائی جیک کرلیا تھا، اسی پر یہ ویب سیریز مبنی ہے۔
September 01, 2024, 10:36 AM IST
