EPAPER
نیٹ فلکس کی آنے والی فلم ’’ٹوسٹر‘‘ کا ٹریلر جاری ہوگیا ہے جس میں راجکمار راؤ ایک کنجوس شخص کے کردار میں نظر آ رہے ہیں۔ ثانیہ ملہوترہ کے ساتھ ان کی جوڑی اس کہانی کو جذبات اور مزاح کا امتزاج بناتی ہے۔ یہ فلم ۱۵؍ اپریل کو ریلیز ہوگی۔
April 04, 2026, 3:56 PM IST
راجکمار راؤ اور پترلیکھا پہلی بار پروڈیوسر بن رہے ہیں، فلم ’’ٹوسٹر‘‘ ۱۵؍ اپریل کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی، جسے سنکی مزاحیہ کہانی قرار دیا جا رہا ہے۔
March 26, 2026, 6:07 PM IST
ملک میں جاری چھوت چھات، لڑکیوں کو تعلیم سے دور رکھنے جیسی برائیوں کے خلاف جدودجہد کرنے والے مہاتماجیوتی با پھلے کی زندگی کی داستان۔
May 10, 2025, 11:32 AM IST
بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ اور اُن کی گرل فرینڈ پترالیکھا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ اور اُن کی گرل فرینڈ پترالیکھا بالآخر پیر کوشادی کرلی۔
November 17, 2021, 11:40 AM IST
