EPAPER
ہالی ووڈ فلم The Fast and the Furious کی کانز ۲۰۲۶ء میں خصوصی مڈنائٹ اسکریننگ کے دوران ون ڈیزل جذباتی ہو گئے اور اپنے مرحوم ساتھی پال واکر کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس تقریب میں جورڈانا بروسٹر، مشیل روڈریگز اور پال واکر کی بیٹی میڈو واکر بھی موجود تھیں۔
May 14, 2026, 7:20 PM IST
ہالی ووڈ کی مشہور فلم `فاسٹ اینڈ فیوریس کےکردار وین ڈیزل نے اپنے آنجہانی دوست پال واکر کی کمی پوری کرتے ہوئے ان کی بیٹی میڈو واکر کی شادی میں اس کا ہاتھ تھاما اور ایک باپ کی طرح اسے اسٹیج تک لے گئے
October 26, 2021, 11:03 AM IST
