• Sat, 19 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

pawan khera

کانگریس وندے ماترم پردو دوہاتھ کیلئے تیار

دفاع کے بجائے جارحانہ تیور اپنائے، پون کھیڑا نے سوال کیا کہ ’’ہم امیت شاہ کی سنیں یا گاندھی ، امبیڈکر، مولاناآزاد اور پٹیل کی مانیں؟‘‘

August 21, 2026, 10:46 AM IST

اروناچل: گڈ بائی انڈیا، سی یو اِن چائنا! نوجوان کا دعویٰ، چینی قبضے پر ردِعمل

اروناچل پردیش کے سوشل میڈیا کریئیٹر تبا ناگو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ طنزیہ مگر تشویش بھرے انداز میں کہتے ہیں: ’’گڈ بائی انڈیا، بہت جلد آپ سب مجھے چین میں دیکھیں گے۔‘‘ ناگو نے دعویٰ کیا کہ چین مبینہ طور پر اروناچل پردیش میں ’’آہستہ آہستہ داخل ہو رہا ہے‘‘ اور زمین پر قبضہ کر رہا ہے۔

August 10, 2026, 7:45 PM IST

’’ہم جنتر منتر نہیں چھوڑیں گے‘‘، سی جے پی کے احتجاج کا تیسرا دن

‎دہلی کے جنتر منتر میں کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا، جہاں مظاہرین نے واضح کیا کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، دھرنا ختم نہیں ہوگا۔ ادھر ملک کی مختلف اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کی حمایت کا اعلان کیا، جبکہ امریکہ کے نیویارک اور سان ہوزے سمیت کئی شہروں میں بھی یکجہتی کے مظاہرے کیے گئے۔ اسی دوران سپریم کورٹ نے پولیس کارروائی کے خلاف دائر فوری سماعت کی درخواست منظور کرنے سے انکار کر دیا، جبکہ سیاسی لیڈروں نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

July 22, 2026, 12:20 PM IST

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کا احتجاج، کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی

کھرگے نے میڈیا سے کہا کہ ملک میں انارکی ہے، اپوزیشن کو ایوان میں بولنے نہیں دیا جا رہا ہے، پون کھیڑا کا امیت شاہ سے ایوان میں بیان کا مطالبہ کیا۔

July 22, 2026, 10:30 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK