EPAPER
اکنامک ٹائمز کے مطابق، یہ گزشتہ ایک ماہ میں تیسری بڑی خرابی ہے، جس نے گوگل پے، فون پے اور پے ٹی ایم سمیت دیگر بڑے یو پی آئی ادائیگی کے پلیٹ فارمز کو متاثر کیا۔
April 12, 2025, 6:03 PM IST
بزنس ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق پےٹی ایم کے کچھ بورڈ ممبران کو فی الحال۲؍ کروڑ روپے سے زیادہ تنخواہ مل رہی ہے۔
August 23, 2024, 1:22 PM IST
مشہور اورنئی کمپنیوں جیسے پے ٹی ایم یا حالیہ برسوں میں مارکیٹ میں آغاز کرنے والی کمپنیوں کے وقار اور قدر میں زبردست گراوٹ کی وجہ سے سرمایہ کاروں کا جوش ٹھنڈا ہو گیا ہے۔
March 23, 2024, 10:44 AM IST
سی ای او وجے شیکھر شرما کےاستعفے کے بعد پی پی بی ایل کا نیا بورڈ تشکیل دیاگیا، تنازعات کے تصفیہ کیلئے پے ٹی ایم کی این سی پی آئی اورآر بی آئی سے بات چیت جاری۔
February 28, 2024, 12:33 PM IST