• Tue, 04 November, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

pehlwan

علی فضل نے باڈی بلڈنگ کیلئے روایتی طریقہ اختیار کیا

علی فضل فی الحال مرزاپور: دی مووی پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں اور اپنے انداز کے مطابق اس بار وہ گڈو بھیا کے کردار کی تیاری کے لیے بالکل مختلف انداز اختیار کر رہے ہیں۔

September 21, 2025, 8:32 PM IST

’’ہماراخانوادہ۵۰؍افراد پرمشتمل تھا، میری والدہ اور چاچی سب کا کھانا پکاتی تھیں‘‘

مدنپورہ کی ۸۴؍سالہ بانوبیگم کا تعلق حیدرآبادسے ہے، وہاں پولیس ایکشن کے نام پر ہونےوالی تباہی اوربربادی کی تصویریں اپنی آنکھوں سے دیکھی ہیں، عمر کے اس مرحلے پر بھی فعال ہیں اور وقتاً فوقتاً لذیذ پکوان تیار کرنے اور متعلقین کو کھلانے کا شوق رکھتی ہیں۔

April 27, 2025, 12:54 PM IST

’شکتی‘ تنازع میں وزیراعظم پھنس گئے،کانگریس نے’ناری شکتی‘ کے دعوے کاپردہ فاش کیا

’کھٹوعہ، اناؤ، ہاتھرس، خاتون پہلوان اور منی پور میں خواتین کی حالت زار کی یاد دلائی ۔ سوال کیا کہ اُس وقت آپ کس ’شکتی‘ کے ساتھ تھے؟ رجنی پاٹل نے کہا کہ یہ سچ اور جھوٹ کی لڑائی ہے جس میں جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے

March 20, 2024, 9:24 AM IST

پہلوان انتم نے کانسہ کے تمغے کیساتھ ۲۰۲۴ء اولمپک کا کوٹہ حاصل کیا

 ہندوستانی خاتون پہلوان انتم پنگھل نے ورلڈ ریسلنگ چمپئن شپ ۲۰۲۳ء میں خواتین کے۵۳؍ کلوگرام کے مقابلے میں سویڈن کی دو بار کی یورپی چمپئن ایما جونا ڈینس مالمگرین کو شکست دے کر کانسہ کا تمغہ جیت لیا۔

September 23, 2023, 11:11 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK