Inquilab Logo Happiest Places to Work

pep guardiola

مانچسٹر سٹی نے نئے سیزن کا دھواں دھار آغاز کیا

نئےکھلاڑی تیجانی ریجنڈرس اور ریان چرکی نے پیپ گارڈیالا کی اصلاح شدہ ٹیم کے لیے پہلا گول کیا۔ اس جیت سے امید ہے کہ یہ پچھلے سیزن کے مقابلے اچھی کارکردگی کی جانب پہلا قدم ہے-

August 17, 2025, 5:57 PM IST

غزہ میں تباہی پر فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کے منیجر پیپ گارڈیولا کی جذباتی تقریر

گارڈیولا نے مانچسٹر یونیورسٹی کے وٹ ورتھ ہال میں موجود حاضرین سے خطاب کیا۔ انہوں نے فٹ بال کی بجائے انسانی مصائب، انصاف اور اخلاقی ذمہ داری پر گفتگو کی۔ انہوں نے شہریوں کے مصائب کو دور سے دیکھنے کا درد بیان کیا۔ ان کا خاص زور غزہ کی جنگ پر تھا۔ انہوں نے کہا، "غزہ میں جو ہو رہا ہے، وہ بہت تکلیف دہ ہے۔ اسے سوچ کر مجھے پورے جسم میں درد ہوتا ہے۔"

June 11, 2025, 8:27 PM IST

ہم ریئل کو ہرانے کی کوشش کریں گے: پیپ گارڈیالا

مانچسٹر سٹی فٹبال کلب بدھ کی دیر رات چمپئن لیگ کے راؤنڈ ۱۶؍ کے پہلے مرحلے کے میچ میں اپنی ساکھ بچانے کیلئے ریئل میڈرڈ سے مقابلہ کرے گا۔ یہ میچ ریئل میڈرڈ فٹبال کلب کے گھریلو میدان سنٹیاگو برنابیو میں کھیلا جائے گا۔ مانچسٹر سٹی کے منیجر پیپ گارڈیالانے کہا کہ ہم میڈرڈ کے میدان پر جیتنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

February 26, 2020, 11:10 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK