EPAPER
آسٹریلیائی کپتان پیٹ کمنس نومبر میں شروع ہونے والی گھریلو ایشیز سیریز کی تیاری کے دوران آرام کریں گے کیونکہ اسکین میں ان کی کمر کی ہڈی میں کھنچاؤ پایا گیا ہے۔
September 02, 2025, 7:56 PM IST
وراٹ کوہلی اور روہت شرما نے۲۰۲۴ء کا ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ جیتتے ہی ٹی۲۰؍ انٹرنیشنل کرکٹ کو بھی الوداع کہہ دیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ کو بھی خیرباد کہہ دیا۔ اب دونوں کھلاڑیوں کے ون ڈے کریئر کے حوالے سے خبریں گشت کررہی ہیں۔
August 10, 2025, 6:01 PM IST
ولیم گوج نے ۱۵ اپریل کو آسٹریلیا کے مغربی شہر پرتھ سے دوڑ کی شروعات کی۔ ۳۵ دنوں کی اس دوڑ میں انہوں نے صحراؤں اور جنگلوں سمیت مشکل علاقوں کا سامنا کیا اور پاؤں کی چوٹوں، نیند کی کمی سے پیدا ہونے والے فریب نظر اور شدید جسمانی درد کا مقابلہ کیا۔
May 21, 2025, 6:23 PM IST
اینابیل سدرلینڈ (۱۱۰؍ رن اور ایک وکٹ) اور ایشلے گارڈنر (۵۰؍ رن اور ۵؍وکٹ) کی آل راؤنڈ کارکردگی اور کپتان ٹالیا میک گرا (ناٹ آؤٹ۵۶؍رن) کی نصف سنچری اننگز کے بعد آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے بدھ کو تیسرے ون ڈے میں ہندوستان کو۸۳؍ رن سے شکست دے کر خطاب جیت لیا۔
December 12, 2024, 10:20 AM IST