EPAPER
ہسپانوی پاپ اسٹار اینریک ایگلیسیاس کے ممبئی کنسرٹ کی جادوئی رات کا اختتام اس وقت مایوسی پر ہوا، جب متعدد شرکا نے دعویٰ کیا کہ شو کے دوران ان کے موبائل فون چوری ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، تقریباً ۸۵ء۲۳؍ لاکھ روپے مالیت کے ۷۳؍ موبائل فون چوری ہوئے ہیں اور سات ایف آئی آر درج کی جا چکی ہیں۔
November 01, 2025, 6:04 PM IST
لیک ہونے والے دستاویزات کے مطابق، نمبس معاہدے کی رو سے گوگل اور امیزون کو اسرائیل کے ذریعے کلاؤڈ سروسیز کے استعمال کو محدود کرنے کا اختیار نہیں تھا۔
October 31, 2025, 7:12 PM IST
امریکی ٹیک کمپنی ایپل نے جولائی تا ستمبر کے دوران خالص منافع میں ۸۶؍ فیصد اضافے کی اطلاع دی اور ہندوستان میں ریکارڈ سہ ماہی آمدنی قائم کی۔
October 31, 2025, 4:14 PM IST
ایپل تیسری کمپنی ہے جس نے این ویڈیا اور مائیکرو سافٹ کے بعد۴؍ٹریلین ڈالرس کا نشان حاصل کیا ہے۔ این ویڈیا فی الحال ۵ء۴؍ ٹریلین ڈالرس سے زیادہ کی مارکیٹ ویلیو کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے۔
October 29, 2025, 8:01 PM IST
