• Thu, 05 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

pink

معاشیانہ: Pink Noise:جب نیند بھی پروڈکٹ بن جائے، یہ ہےسلیپ اِکنامی کا نیا بازار!

بہتر نیند کی بڑھتی ہوئی خواہش نے ہندوستان میں ’سلیپ اکنامی‘ کو ایک بڑی مارکیٹ میں تبدیل کردیا ہے۔ مہنگے گدوں، اسمارٹ گھڑیوں اور سلیپ ٹریکرز سے لے کر پنک نوائز اور نیند سے متعلق ایپس تک، کمپنیاں اب صرف بستر نہیں بلکہ اچھی نیند کا مکمل تجربہ فروخت کررہی ہیں۔ تاہم، پنک نوائز کے فوائد سے متعلق سائنسی تحقیقات کے مختلف نتائج نے اس کاروبار کے دعووں پر سوالات بھی کھڑے کردیئے ہیں۔

October 12, 2026, 4:07 PM IST

آئی سی سی نے یکم اکتوبر سے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی۲۰؍ کے قوانین میں تبدیلی کی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی۲۰؍ کرکٹ کی کھیلنے کی شرائط میں کئی تبدیلیاں کی ہیں، جن میں وقت ضائع کرنے، گیند کی خصوصیات، فیلڈنگ اور مختلف فارمیٹس سے متعلق قوانین شامل ہیں۔

October 01, 2026, 8:20 PM IST

کافی ود کرن سیزن ۹؍: عالیہ بھٹ کے ساتھ پہلی بار شاہین بھٹ بھی نظر آئیں گی

عالیہ بھٹ ’کافی ود کرن‘ کے سیزن ۹؍ میں اپنی بہن شاہین بھٹ کے ساتھ نظر آئیں گی۔ شاہین پہلی بار کرن جوہر کے مقبول چیٹ شو کا حصہ بنیں گی، جہاں دونوں بہنوں کے رشتے اور ذاتی سفر پر گفتگو متوقع ہے۔

September 27, 2026, 6:07 PM IST

پنک کو یونیسیف سفیر کے عہدے سے ہٹانے کی پٹیشن پر ایک لاکھ ۶۵؍ ہزار سے زائد دستخط

میکلمور کے فلسطین کے حق میں مؤقف پر گلوکارہ پنک کے ردعمل کے بعد انہیں یونیسیف سفیر کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ Change.org پر دائر پٹیشن پر ایک لاکھ ۶۵؍ ہزار سے زائد افراد دستخط کر چکے ہیں۔

September 23, 2026, 3:06 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK