• Thu, 24 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

poonam dhillon

پدمنی کولہاپورے اور پونم ڈھلون کو بڑا جھٹکا، اپاسنا سنگھ کو کامیابی ملی

فلم اور ٹیلی ویژن اداکاروں کی معروف تنظیم سنے اور ٹی وی آرٹسٹس اسوسی ایشن (سنٹا) (سی آئی این ٹی اے اے ) میں جاری اندرونی تنازع کے درمیان اپاسنا سنگھ کے گروپ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ اداکارہ پونم ڈھلون اور پدمنی کولہاپورے کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سنٹا کے انتخابات میں اپاسنا سنگھ کی قیادت والے گروپ نے کامیابی حاصل کی ہے۔

September 13, 2026, 5:51 PM IST

یش چوپڑا نےفلم’نوری‘ فلاپ سمجھ کر بنائی تھی لیکن وہ سپرہٹ ثابت ہوئی

کیا کوئی ہدایت کاریا فلم ساز کبھی خواب میں بھی یہ سوچ سکتا ہے کہ اس کی فلم ناکام ہو جائے؟ یقیناً اس سوال کا جواب ’نہیں‘ہوگا۔

June 22, 2026, 11:49 AM IST

پونم ڈھلوں خواہش سے نہیں قسمت سے اداکارہ بنیں

بالی ووڈ اداکارہ پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً ۳؍ دہائیوں تک شائقین کومحظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

April 18, 2026, 11:04 AM IST

پونم ڈھلوں کی کئی فلموں نے باکس آفس پر دھوم مچائی ہے

بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً۳؍دہائیوں تک شائقین کومحظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کومعلوم ہوگا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

April 18, 2025, 10:51 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK