EPAPER
برازیل کے معروف فٹبالر نیمار نے پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کو ’لیجنڈ‘ قرار دیتے ہوئے ان کی غیر معمولی صلاحیتوں، طویل فٹبال کریئر اور کھیل کے لیے خدمات کو سراہا ہے۔ نیمار کا یہ بیان فٹبال کی دنیا میں دونوں عظیم کھلاڑیوں کے درمیان باہمی احترام کی ایک اور مثال کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
November 05, 2026, 8:58 PM IST
عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد اب سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا شائقین کو اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو ایک مرتبہ پھر پرتگال کی جرسی میں میدان پر دیکھنے کا موقع ملے گا؟
November 05, 2026, 6:22 PM IST
عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے دنیا بھر میں اپنے کروڑوں مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ ۴۱ ؍سالہ رونالڈو نے ۵؍ نومبر ۲۰۲۶ء کو سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے تصدیق کی کہ وہ نومبر کے بین الاقوامی میچوں کے بعد پرتگال کی قومی ٹیم کی جانب سے مزید نہیں کھیلیں گے۔
November 05, 2026, 5:42 PM IST
ہندوستان کی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والی نوجوان خاتون فٹبالر رِنشا مریم نے پرتگال کے فٹبال کلب کے انڈر ۱۹؍ خواتین کے دستے میں جگہ بنا کر یورپی فٹبال میں اپنی شناخت قائم کرنے کی جانب اہم قدم اٹھایا ہے۔
October 29, 2026, 6:08 PM IST
