Inquilab Logo

power crisis

کوئلے کی قلت ، بجلی کے بحران کاخدشہ

اکتوبر کے ابتدائی ۲؍ہفتوں میں پاور پلانٹس کے کوئلے کے ذخائر میں کمی ،روشنیوں کے تہواروں پر بھی اندھیرےکاخطرہ۔

October 20, 2023, 11:57 AM IST

بنگلہ دیش میں بجلی کا سنگین بحران ، عوام کو دشواری

ملک کے اکثر حصے میں اندھیرا ، طلبہ اور مریضوں کو دقت ، رات کی نیند پوری کرنامشکل ، مائیں اپنے بچوںکو سلانے کیلئے رات بھر ہا تھ کا پنکھا جھلنے پر مجبور ، گرمی سے جینا دوبھر ، گرم لہروں سے بیمار ہونے کا خدشہ ، اب بارش ہی سے راحت ملنے کی اُمید

June 07, 2023, 10:46 AM IST

جنوبی افریقہ میں بجلی کا سنگین بحران،عوام کو شدید دشواری

مغربی ممالک نے اپنے شہریوںکو کھانا او رپانی کا ذخیرہ کرنے کی ہدایت دی ۔ آسٹریلوی سفارتخانے نے بجلی غائب رہنے سے جرائم میں اضافہ کا اندیشہ ظاہر کیا

March 03, 2023, 12:39 PM IST

پاکستان میں بجلی کا سنگین بحران، چاروں طرف اندھیرا، شدید دشواری

صبح ساڑھے ۷؍ بجے سےبازاروں، تعلیمی اداروں، اسپتالوں اوردیگرمقامات پرلوگ اندھیرے میں کا م کرتے رہے،ایئرپورٹس اورنجی اسپتالوں میں بھی علاج معالجہ کیلئے جنریٹر کا سہارا لینا پڑا دوپہر ہونے تک ایمرجنسی وارڈزمیں جنریٹربند ہونے لگے۔ اسکولوں،کالجوں اوریونیورسٹیوں میں طلبہ موبائل کی روشنی میں پڑھتے رہے لیکن موبائل کی بیٹری بہت دیرتک ساتھ نہیں دے سکی

January 24, 2023, 10:34 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK