EPAPER
بالی ووڈ کی کئی مشہور اداکارائیں اپنی کامیابی کا سہرا اپنے والد کی رہنمائی، حوصلہ افزائی اور اٹوٹ تعاون کے سر باندھتی ہیں۔ فادرز ڈے کے موقع پر ایسی ہی کچھ مشہور باپ بیٹی کی جوڑیوں کا تذکرہ موزوں ہے۔
June 21, 2026, 4:17 PM IST
بیڈمنٹن لیجنڈ پرکاش پڈوکون نے اپنے داماد رنویر سنگھ کے ساتھ تعلقات اور ان کی بلاک بسٹر فلم ’’دھرندھر‘‘ کے بارے میں کھل کر گفتگو کی ہے۔ انہوں نے فلم کو ’’بہت اچھی‘‘ اور ’’بہترین‘‘ قرار دیتے ہوئے اداکاری اور عوامی مقبولیت کی تعریف کی۔ تاہم، یہ بھی کہا کہ فلم پُرتشدد ہے۔
June 16, 2026, 6:12 PM IST
ہندوستان کے پاس ہمیشہ بیڈمنٹن سنگلز کے بہت عظیم کھلاڑی رہے ہیں لیکن پرکاش پڈوکون نے ہندوستانی بیڈمنٹن کے بارے میں دنیا کے تصور پر سب سے زیادہ گہرا اثر ڈالا ہے۔
June 10, 2025, 11:46 AM IST
پیرس اولمپکس ۲۰۲۴ء میں بیڈمنٹن کے مقابلے میں کانسہ کا تمغہ ہار جانے والے لکشیا سین نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میچ کے بعد دپیکا نے انہیں فون کرکے تسلی دی تھی۔ یاد رہے کہ رنویر سنگھ نے بھی لکشیا کی کوششوں کو سراہا تھا۔
August 27, 2024, 9:53 PM IST
