EPAPER
بالی ووڈ اداکار پرتیک سمیتا پاٹل نے اپنی شادی میں والد راج ببر اور ببر خاندان کو مدعو نہ کرنے کے پیچھے کی گہرے جذباتی اور خاندانی حقیقتیں بیان کیں۔ انہوں نے کہا کہ شادی مرحومہ ماں سمیتا پاٹل کے گھر پر ہوئی اور ماضی کی خاندانی پیچیدگیاں اس فیصلے کا سبب تھیں، نہ کہ ذاتی اختلافات۔ انہوں نے غلط فہمیوں پر افسوس بھی ظاہر کیا۔
February 06, 2026, 7:40 PM IST
ہندوستانی سنیما کے اس میلے میں جہاں ستارے روز چمکتے اور روز ڈوبتے ہیں، کچھ نام ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی خاموشی، سادگی اور مسلسل جدوجہد سے دلوں میں جگہ بناتے ہیں۔ پرتیک ببر بھی انہی چہروں میں سے ایک ہیں۔
November 29, 2025, 10:23 AM IST
پرتیک ببر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ اسمیتا پاٹل کی موت کے بعد شبانہ اعظمی اورجاوید اختر انہیں گود لینا چاہتے تھے۔یاد رہے کہ اسمیتا پاٹل کی موت کے بعد پرتیک ببر کے نانا نانی نے ان کی پرورش کی تھی۔
May 12, 2025, 6:00 PM IST
ہنسل مہتا کی اگلی فلم میں سیف علی خان مرکزی کردار اداکریں گے۔ یاد رہے کہ سیف علی خان نیٹ فلکس کی فلم’’جیول تھیف‘‘ میں بھی نظر آئیں گے جو ۲۷؍ مارچ ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوگی۔
March 26, 2025, 3:58 PM IST
