• Thu, 05 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

preity zinta

کنال کی ’وائب‘ نے اوپننگ ویک اینڈ میں کرینہ کی’دائرہ‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

کرینہ کپور خان اور پرتھوی راج سوکمارن کی ’دائرہ‘ کی ۳؍ دن کی کمائی ۵۰ء۴؍ کروڑ۔ کنال کھیمو کی فلم ’وائب‘ نے ۴۵ء۷؍ کروڑ کا کاروبار کیا۔

September 21, 2026, 2:57 PM IST

پریتی زنٹا، پنکج ترپاٹھی اور سنیل شیٹی نئے سی بی ایف سی بورڈ میں شامل

مرکزی حکومت نے ۲۰۱۷ء کے بعد پہلی بار فلم سرٹیفکیشن بورڈ کی تشکیل نو کی؛ ۱۸؍ رکنی پینل میں پریتی زنٹا، پنکج ترپاٹھی، سنیل شیٹی، پریہ درشن اور رکی کیج سمیت فلم، موسیقی، ادب اور تھیٹر کی شخصیات شامل۔

September 17, 2026, 2:36 PM IST

پریتی زنٹا نے کہا :اداکار صرف اپنی محنت اور کارکردگی کو کنٹرول کر سکتے ہیں

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زِنٹا نے فلم ’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘ کی باکس آفس پر مایوس کن کارکردگی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکار صرف اپنی محنت اور کارکردگی کو کنٹرول کر سکتے ہیں، فلم کی قسمت کو نہیں۔ ’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘ نے آٹھ سال بعد پریتی زنٹا کی بڑے پردے پر واپسی کی نشاندہی کی۔

September 09, 2026, 4:10 PM IST

’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘ کی ناکامی پر راج کمار سنتوشی نے شبانہ اعظمی کی رائے مسترد کردی

سنی دیول، شبانہ اعظمی اور پریتی زنٹا کی فلم ’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘ کی کمزور باکس آفس کارکردگی پر بالی ووڈ میں بحث جاری ہے۔ فلم کی اداکارہ شبانہ اعظمی نے حال ہی میں کہا تھا کہ شاید ناظرین سنی دیول کو ایک مسلم کردار میں قبول نہیں کر سکے، تاہم فلم کے ہدایت کار راج کمار سنتوشی نے اس رائے سے اختلاف کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔

August 31, 2026, 7:45 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK