Inquilab Logo

protest

ہمانتا بسوا سرما نےگیان واپی میں مندر بنانے کیلئے ۴۰۰؍ نشستوں کی بات دوہرائی

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے جمعہ کو رائے دہندگان پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد کی حکومت لوک سبھا انتخابات میں کم از کم ۴۰۰؍نشستوں پر کامیابی حاصل کرے تاکہ وارانسی کے گیان واپی مسجد احاطے میں مندر کی تعمیر کو آسان بنایا جا سکے۔

May 11, 2024, 8:34 PM IST

جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں اسرائیل مخالف احتجاج، ۳۳؍طلبہ گرفتار

امریکہ بھر کی مختلف یونیورسٹیوں سے اب تک ۲۶۰۰؍طلبہ کو گرفتار کیا جاچکا ہے، پولیس کی سختیوں کے باوجود مظاہرین کے حوصلے بلند۔

May 10, 2024, 1:31 PM IST

ناندیڑ میں ۱۳؍ دنوں سے پانی کی قلت سے پریشان شہریوں کا احتجاج

مقامی باشندوں نے ہنڈے لے کر میونسپل کارپوریشن کے دفتر کے باہر مظاہرہ کیا، ونچت بہوجن اگھاڑی کا میونسپل کمشنر کو میمورنڈم

May 09, 2024, 8:31 AM IST

آئی پی ایل کے دوران ’’آپ‘‘ اسٹوڈنگ ونگ کے ممبران کا احتجاج، پولیس حراست میں

عام آدمی پارٹی کی اسٹوڈنٹ ونگ کے ممبران نے منگل کو نئی دہلی میں آئی پی ایل میچ کے دوران کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف احتجاجاً ٹی شرٹ زیب تن کئے تھے جس پر نعرے قلمبند تھے۔ ممبران نے بی جے پی کے خلاف بھی نعرے لگائے۔ پولیس نے انہیں حراست میں لیا ہے۔ قانونی کارروائی کے بعد انہیں رہا کیا جائے گا۔

May 08, 2024, 8:11 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK