Inquilab Logo

protests

غزہ جنگ: اسرائیلی فوجی فلسطینیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہے ہیں

الجزیرہ کے ذریعے حاصل کردہ ویڈیو سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فوجی حراست میں لئے گئے ایک فلسطینی کو غزہ کے ایک اسکول کا معائنہ کرنے کیلئے انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔ تاہم، اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے اس ویڈیو پر ردعمل کا اظہار نہیں کیا گیا ہے۔

May 03, 2024, 6:40 PM IST

امریکہ اورفرانس کی یونیورسٹیوں میں اسرائیل مخالف احتجاج، سیکڑوں طلبہ گرفتار

ایریزونایونیورسٹی میں پولیس نے مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ۴؍ مسلم طالبات کے سر سے زبردستی اسکارف اتارنے کا الزام۔ ویڈیووائرل۔ پیرس میں مظاہرین کوگھسیٹ کرباہر لے جایا گیا۔

May 01, 2024, 12:07 PM IST

امریکہ: یونیورسٹیوں میں اسرائیل مخالف احتجاج پر ابتک۹۰۰؍طلبہ گرفتار

متعدد یونیورسٹیوں میںطلبہ  اسرائیلی مظالم کے خلاف دھرنے پربیٹھے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں فلسطین حامی طلبہ اور اسرائیل نواز طلبہ میں جھڑپ۔

April 30, 2024, 11:59 AM IST

یونیورسٹیوں میں اسرائیل مخالف مظاہروں پر پارلیمانی اسپیکرکی فنڈز روکنے کی دھمکی

مائیک جانسن نے کولمبیایونیورسٹی کا دورہ کیا اور یہودی طلبہ سے ملاقات بھی کی۔ انہوں نے کہا :وہ ایسی یونیورسٹیوں کیلئے وفاقی فنڈنگ بند کر دیں گے جو حکم نافذ کرنے میں ناکام رہیں گی۔

April 27, 2024, 11:55 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK