Inquilab Logo Happiest Places to Work

puducherry

سیاحت کیلئے بہترین شہر ۲۰۲۵ء: لونلی پلانیٹ کی فہرست میں ہندوستانی شہر بھی شامل

لونلی پلانیٹ کے ’’دی بیسٹ اِن ٹریول ۲۰۲۵ء‘‘ کی ۳۰؍ شہروں کی فہرست میں صرف ایک ہندوستانی شہر کو شامل کیا گیا ہے۔ اور یہ پدوچیری ہے۔

October 26, 2024, 8:23 PM IST

تمل ناڈو: جعلی شراب پینے کے نتیجے میں ۳۴؍ سے زائد ہلاک، سیکڑوں زخمی

تمل ناڈو کے کلاکوریچی ضلع کے ایک علاقے میں جعلی شراب پینے کے نتیجے میں ۳۴؍ افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔پولیس نے اس حادثے میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے ۲۰۰؍ لیٹر جعلی شراب ضبط کی ہے۔ریاستی وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے تفتیش کا اعلان کیا ہے۔

June 20, 2024, 2:52 PM IST

پدوچیری: ۹؍ سالہ بچی کی اجتماعی عصمت دری کے بعد قتل، عوام برہم

مرکز کے زیر انتظام پدو چیری میں ایک ۹؍ سالہ بچی کی گمشدگی اور پھر لاش ملنے کے بعد عوام میں شدید ناراضگی۔ پولیس نے اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ایس آئی ٹی کی تشکیل دی گئی ہے۔ منشیات کے زیر اثر عصمت دری کا اندیشہ۔ منشیات کی بڑھتی اسمگلنگ کے خلاف جمعہ کو سیاسی جماعتوں کی جانب سے بند کا اعلان۔

March 07, 2024, 10:22 PM IST

پڈوچیری سے شکست کے بعد یش دھل سے کپتانی چھین لی گئی!

دہلی کی کپتانی ہمت سنگھ کو سونپی گئی،فاتح ٹیم کےلئے ابین میتھیو نے ۵؍وکٹیں حاصل کیں۔

January 09, 2024, 11:20 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK