EPAPER
ریکھا کی ’’امراؤ جان‘‘ کی ریلیز کے بعد پی وی آر آئی ناکس نے بتایا ہے کہ ان کے منافع میں ری ریلیز کا فیصد ۵ء۸؍ ہوگیا ہے۔
June 28, 2025, 6:59 PM IST
پی وی آرسنیما نے فلم ’’بھول چوک معاف‘‘ کی ریلیز کو سنیما گھروں سے او ٹی ٹی پرمنتقل کرنے کے بعد میڈوک فلمز پر ۶۰؍ کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ یاد رہے کہ میڈوک فلمز نے حالیہ تناظر کے پیش نظر ’’بھول چوک معاف‘‘ کی ریلیز کو سنیما گھروں سے او ٹی ٹی پر منتقل کر دیا تھا۔ یہ فلم ۹؍ مئی ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی تھی۔ تاہم، اب یہ فلم ۱۶؍ مئی ۲۰۲۵ء کو او ٹی ٹی پر ریلیز ہوگی۔
May 10, 2025, 6:38 PM IST
پی وی آر آئی ناکس نے عامر خان کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ۱۴؍ مارچ سے ۲۷؍ مارچ ۲۰۲۵ء تک فیسٹیول منانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ان کی ۲۲؍ فلموں کو ری ریلیز کیا جائے گا۔
March 10, 2025, 4:25 PM IST
بنگلورو اربن ڈسٹرکٹ کنزیومر ڈسپیوٹ ریڈرسل کمیشن نے اورین مال میں پی وی آر سینماز اور پی وی آر آئی ناکس لمیٹڈ کو ہدایت دی ہے کہ وہ کنزیومر ویلفیئر فنڈ میں ایک لاکھ روپے جمع کرے۔ اس کے علاوہ کمیشن نے ذہنی پریشانی اور تکلیف کیلئے شکایت کنندہ ایڈوکیٹ ابھیشیک ایم آر کو۲۰؍ ہزار روپے ادا کرنے کے ساتھ قانونی چارہ جوئی کے اخراجات کو پورا کرنے کیلئے۸؍ ہزارروپے ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔
February 18, 2025, 9:43 PM IST