EPAPER
آر مادھون فلموں میں اپنی منفرد اداکاری کی مہارت کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں `فلم ’دُھرندھر‘ میں شاندار پرفارمنس پیش کیا۔ وہ فلم کی کامیابی سے بہت خوش ہیں۔
December 14, 2025, 9:43 PM IST
عامر خان، شرمن جوشی اور آر مادھون کی اداکاری والی کامیڈی فلم تھری ایڈیٹس ۱۵؍ سال بعد واپسی کے لیے تیار ہے۔ فلم نے ۲۰۱۰ء میں شائقین کو متاثر کیا تھا۔ آج اسے کلٹ فلم سمجھا جاتا ہے۔ اب، سیکوئل پر ایک اہم اپ ڈیٹ آیا ہے۔
December 09, 2025, 3:51 PM IST
رنویر سنگھ اور آر مادھون کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’دھرندھر‘‘ نے اوپننگ ڈے پر تقریباً ۲۷؍ کروڑ روپے کے ساتھ شاندار شروعات کی۔ زبردست عوامی ردعمل کے بعد ممبئی کے مختلف سنیما گھروں نے آدھی رات کے بعد سے لے کر صبح تک خصوصی اسکریننگز شامل کر دی ہیں، جس سے فلم اب ۲۴؍ گھنٹے چل رہی ہے۔
December 06, 2025, 6:04 PM IST
رنویر سنگھ کی نئی فلم ’’دھرندھر‘‘نے ریلیز کے پہلے دن ۲۷؍ کروڑ روپے کا بزنس کرتے ہوئے تمام پیشگوئیوں کو مات دے دی۔ فلم نے نہ صرف ’’سیارہ‘‘ کی اوپننگ کو پیچھے چھوڑا بلکہ رنویر سنگھ کے کریئر کی اب تک کی سب سے بڑی اوپننگ بھی ثابت ہوئی۔
December 06, 2025, 4:03 PM IST
