Inquilab Logo Happiest Places to Work

rabindranath tagore

وندے ماترم کی توہین نہ کرنے کا قانون

ہم ہندوستانی ہیں اور فخر سے کہتے ہیں کہ ہم ہندوستانی یا بھارتی ہیں۔ قومی تفاخر یا قومی شعائر کی تعظیم کو ضروری سمجھتے ہیں مگر منوج جھا کے اس جملے سے اتفاق بھی کرتے ہیں کہ صحیح قومی تعظیم پارلیمنٹ کے ذریعہ بنائے گئے قانون کے ذریعہ مسلط نہیں کی جاسکتی۔

August 07, 2026, 3:12 PM IST

بنگال میں بی جے پی کی پہلی حکومت قائم، بھگوا خیمہ سرشار

شوبھندوادھیکاری کے ساتھ ۴؍ وزیروں نے بھی حلف لیا، ایس آئی آر کیلئے الیکشن کمیشن کے اسپیشل ایڈوائزر کو وزیراعلیٰ کے مشیر کےعہدہ پر فائز کیاگیا۔

May 10, 2026, 9:28 AM IST

نہرو کے ساتھ ہی سبھاش چندر بوس اور ٹیگور کو بھی وزیراعظم مودی نشانہ بنارہے ہیں

کیا وزیر اعظم مودی کی نظر میں اب سبھاش چندر بوس اور گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور بھی مجرم ہوگئے ہیں؟انہوں نے پہلے وزیر اعظم پنڈت نہرو پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے قومی ترانہ وندے ماترم کو’کاٹنے‘ کے جرم کا ارتکاب کیا  تھا تاہم اس کمیٹی میں پنڈت نہرو کے علاوہ سبھاش چندر بوس، مولانا ابوالکلام آزاد اور آچاریہ نریندر دیو بھی تھے۔

November 16, 2025, 3:28 PM IST

یوپی: یوگی نے یوپی کے اسکولوں میں ”وندے ماترم“ پڑھنا لازمی قرار دیا

کانگریس نے الزام لگایا کہ بی جے پی بے روزگاری اور عدم مساوات جیسے اہم مسائل کو حل کرنے کے بجائے فرقہ وارانہ تقسیم کو بھڑکانے کیلئے ’وندے ماترم‘ کا استعمال کر رہی ہے۔

November 10, 2025, 5:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK