• Sun, 29 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

radhika apte

ویب سیریز اکّا میں خواتین کی حکمرانی لیکن کمزور کہانی دیکھنے کو ملتی ہے

مرکزی خیال تو منفرد ہے لیکن اسے صحیح ڈھنگ سے پیش نہیں کیا جاسکا،ابتدائی طور پر کہانی عمدہ محسوس ہوتی ہے لیکن آگے چل کرکئی سوال پیدا ہوتے ہیں۔

November 15, 2026, 1:31 PM IST

رادھیکا آپٹے پُرتشدد فلموں پر کہا: میرا دماغ اتنے تشدد کو قبول نہیں کر پاتا

بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ رادھیکا آپٹے نے سنیما میں بڑھتے ہوئے تشدد اور مار دھاڑ پر مبنی فلموں کی مقبولیت کے حوالے سے کھل کر اپنی رائے ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایسی فلمیں دیکھنے سے گریز کرتی ہیں جن میں مسلسل تشدد، مار پیٹ اور خون خرابہ دکھایا جاتا ہے۔

November 02, 2026, 7:20 PM IST

رادھیکا آپٹے نے خاتون مرکزی کردار والی فلموں کے نہ چلنے پر سوال اٹھائے

بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے کے مطابق، موجودہ حالات میں خواتین کی مرکزی کردار والی فلموں کو سنیما گھروں میں مضبوط آغاز دلانا مشکل ہوگیا ہے؛ پروڈیوسر بڑی اسٹارز پر زیادہ بھروسا کرتے ہیں، جبکہ دوسری اداکاراؤں کو ایسی فلموں میں کام کرنا پڑتا ہے جن میں مرد مرکزی کردار ادا کررہے ہوں۔ رادھیکا نے تشدد کو تفریح کے طور پر پیش کرنے والی فلموں پر بھی اعتراض کیا اور کہا کہ ماں بننے کے بعد ان کی ترجیحات اور کام کے اوقات سے متعلق توقعات بدل گئی ہیں۔

October 25, 2026, 4:04 PM IST

رادھیکا آپٹے نے مشہور شخصیت کا مقام برقرار رکھنے کے دباؤ پر سوال اٹھا دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رادھیکا آپٹے نے فلمی دنیا میں مشہور شخصیت کا مقام برقرار رکھنے کے لیے اداکاروں پر پڑنے والے دباؤ اور اس سے وابستہ مالی اخراجات پر سوال اٹھائے ہیں۔

October 12, 2026, 3:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK