EPAPER
رکن اسمبلی رئیس شیخ نے وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس کو ایک مکتوب دیا ہے جس میں انہوں نے یکساں سول کوڈ( یو سی سی )ڈرافٹنگ کمیٹی میں اقلیتی طبقے کے نمائندے کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
September 24, 2026, 10:39 AM IST
’’ڈرون پائلٹ ٹریننگ ‘‘اسکیم میں صرف ہندو مذہب کے امیدواروں کو اہل قرار دیا گیا ہے، رکن اسمبلی رئیس شیخ نے شکایت کی۔
June 18, 2026, 2:41 PM IST
سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کے اہم لیڈروں کو مکتوب بھیج کر پُر زور درخواست کی ہے کہ وہ مغربی بنگال کی طرح مہاراشٹر میں ایس آئی آر کے تحت سیکولر ووٹوں کے نام خارج نہ کئے جاسکے۔
May 16, 2026, 2:52 PM IST
سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے ممبئی کی میونسپل کمشنر اشوینی بھڈے کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہےکہ ممبئی میں پارکنگ کے چارج میں ۴۰؍ فیصد اضافے بجائے پارکنگ سستی کی جائے۔
May 14, 2026, 12:56 PM IST
