• Fri, 05 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

rahul dravid

اشون نے بلے بازوں میں جارحانہ سوچ پیدا کرنے کیلئے کریڈٹ راہل اور روہت کو دیا

سابق ہندوستانی اسپنر روی چندرن اشون نے ہندوستان کی ون ڈے بیٹنگ میں تبدیلی کا سہرا روہت شرما اور راہل درواڑ کے سرباندھاہے۔ ہندوستان نے ۲۰۲۳ء کے ورلڈ کپ میں فائنل تک ایک بھی میچ نہیں ہارا۔ کپتان روہت کی جارحانہ بلے بازی نے ٹورنامنٹ کو مضبوط آغاز فراہم کیا۔

December 02, 2025, 6:59 PM IST

راہل دراوڑ کو ہٹا دیا گیا : ڈی ویلیئرس

راہل دراوڑ کو ہندوستانی ٹیم کے کوچ کی مدت ختم ہونے کے بعد راجستھان رائلز کا کوچ بنایا گیا تھا۔ حال ہی میں دراوڑ نے رائلز کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ وہیں راہل کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرس نے بڑا بیان دیا ہے۔

September 01, 2025, 7:48 PM IST

شری رام فائنانس نے راہل دراوڑ کے ساتھ نئی مہم شروع کی

شری رام گروپ کی فلیگ شپ کمپنی شری رام فائنانس ایش ٹیگ ٹوگیدر وی سور نے کے نام  سے ایک متاثر کن برانڈ مہم شروع کی ہے۔

December 02, 2024, 2:51 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK