• Sat, 19 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

rajinikanth

پریم نذیرنے شاہ رخ، امیتابھ اور رجنی کانت کے مجموعے سے بھی زیادہ ہٹ فلمیں دیں

ہندوستانی سنیما کے بڑے سپر اسٹارز کا ذکر ہو تو امیتابھ بچن، رجنی کانت، کمل ہاسن، دلیپ کمار، چرنجیوی اور شاہ رخ خان جیسے نام ذہن میں آتے ہیں، لیکن اگر کسی اداکار کی کامیابی کو اس کی مجموعی ہٹ فلموں کی تعداد سے ناپا جائے تو ملیالم سنیما کے لیجنڈ پریم نذیر کا ریکارڈ حیران کن نظر آتا ہے۔

September 08, 2026, 8:55 PM IST

’’جیلر ۲‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کی تصدیق، ۱۵؍اکتوبر کو ریلیز ہوگی

سپر اسٹار رجنی کانت کے مداحوں کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ ان کی انتہائی متوقع ایکشن فلم ’’جیلر ۲‘‘ کی ریلیز کی تاریخ باضابطہ طور پر کنفرم کر دی گئی ہے۔ فلم ۱۵؍ اکتوبر ۲۰۲۶ء کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ فلم کے پروڈیوسر سن پکچرز نے حال ہی میں ریلیز کی تاریخ کی دوبارہ تصدیق کرتے ہوئے تاخیر سے متعلق تمام افواہوں کو ختم کر دیا ہے۔

September 03, 2026, 9:41 PM IST

جب امریش پوری نے رجنی کانت کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا

ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب امریش پوری نے رجنی کانت کے رویے سے ناراض ہو کر ان کے ساتھ فلم کرنے سے صاف انکار کر دیا تھا۔ مگر بعد میں رجنی کانت کی معذرت نے نہ صرف غلط فہمی دور کر دی بلکہ دونوں عظیم فن کاروں کو ایک ساتھ کام کرنے کا موقع بھی ملا۔

August 30, 2026, 12:34 PM IST

معروف گلوکارہ ایس جانکی کا ۸۸؍ برس کی عمر میں انتقال، اہم شخصیات کا اظہارِ تعزیت

ہندوستانی فلمی موسیقی کی عظیم اور لیجنڈری پلے بیک گلوکارہ ایس جانکی ۸۸؍ برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، جس پر ملک بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی اور سیاسی، فلمی و موسیقی کی ممتاز شخصیات نے انہیں بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا۔ آج شام۵؍ بجے ان کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

July 12, 2026, 2:11 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK