• Sat, 24 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

rajkumar santoshi

’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘ کی ناکامی پر راج کمار سنتوشی نے شبانہ اعظمی کی رائے مسترد کردی

سنی دیول، شبانہ اعظمی اور پریتی زنٹا کی فلم ’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘ کی کمزور باکس آفس کارکردگی پر بالی ووڈ میں بحث جاری ہے۔ فلم کی اداکارہ شبانہ اعظمی نے حال ہی میں کہا تھا کہ شاید ناظرین سنی دیول کو ایک مسلم کردار میں قبول نہیں کر سکے، تاہم فلم کے ہدایت کار راج کمار سنتوشی نے اس رائے سے اختلاف کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔

August 31, 2026, 7:45 PM IST

بٹوارہ ۱۹۴۷ء: لوگ سنی دیول کو مسلم کردار میں قبول نہیں کر پا رہے: شبانہ اعظمی

فلم ’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘ کی باکس آفس پر ناکامی پر اداکارہ شبانہ اعظمی نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممکن ہے ناظرین سنی دیول کو مسلمان کردار میں قبول نہ کر پا رہے ہوں۔ انہوں نے امیتابھ بچن کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے متعدد فلموں میں مسلمان کردار ادا کیے اور ناظرین نے انہیں بخوبی قبول کیا۔

August 29, 2026, 11:32 AM IST

’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘ کے بعد سنی دیول اور راج کمار سنتوشی’’گھاتک ۲‘‘ میں کام کریں گے

سنی دیول اور معروف فلم ڈائریکٹر راج کمار سنتوشی کی مقبول جوڑی ایک بار پھر بڑے پردے پر واپسی کی تیاری کر رہی ہے۔ دونوں نے حال ہی میں تقریباً تین دہائیوں بعد ’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘ کے لیے ایک ساتھ کام کیا تھا اور اب رپورٹس کے مطابق ایک نئے ایکشن پروجیکٹ کے لیے دوبارہ تعاون کرنے جا رہے ہیں۔

August 23, 2026, 4:11 PM IST

بٹوارہ ۱۹۴۷ء: سنی دیول کے مسلمان کردار پر راج کمار سنتوشی کا بڑا دعویٰ

فلم ’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘ کو ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملنے کے باوجود باکس آفس پر توقع کے مطابق کامیابی نہ ملنے پر ہدایتکار راج کمار سنتوشی نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر سنی دیول کا پہلی مرتبہ مسلمان کردار ادا کرنا فلم کی کمزور باکس آفس کارکردگی کی ایک وجہ ہوسکتا ہے۔ سنتوشی نے کہا کہ فلم دیکھنے والے ناظرین اسے ’’غدر‘‘ سے بھی بہتر قرار دے رہے ہیں، تاہم بڑی تعداد میں لوگ سینما گھروں کا رخ نہیں کررہے۔

August 22, 2026, 3:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK