EPAPER
’’کرش ۴‘‘ کے حوالے سے بڑھتی ہوئی قیاس آرائیوں کے درمیان حالیہ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ رتیک روشن اور آدتیہ چوپڑہ کے درمیان فلم کے بجٹ اور تخلیقی سمت پر اختلافات کی وجہ سے اس طویل عرصے سے منتظر سپر ہیرو فلم کا منصوبہ تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔
June 08, 2026, 7:05 PM IST
راکیش روشن نے کہا کہ ’’کرش ۴‘‘ کو ۲۰۲۷ء میں ریلیز کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ یہ ’’کرش فرنچائز‘‘ کی چوتھی فلم ہوگی جس کی ہدایتکاری راکیش روشن کریں گے۔ علاوہ ازیں یہ راکیش روشن اور وائے آر ایف کے درمیان پہلا اشتراک ہوگی۔
September 09, 2025, 6:01 PM IST
بالی ووڈ کے مشہور فلمساز راکیش روشن اور مشہور اداکار رتیک روشن نے موبائل انڈیا کےا شتہار کیلئے پہلی مرتبہ اسکرین شیئر کی۔ موبائل انڈیا نے یہ اشتہار اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔
May 03, 2025, 10:27 PM IST
رتیک روشن نے امریکہ میں اپنےایک انٹرویو کےدوران ’’کرش ۴‘‘ کی ہدایتکاری کے تعلق سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں خوفزدہ ہوں اور مجھے حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔‘‘
April 05, 2025, 8:34 PM IST
