EPAPER
بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان نے حکومت اور اپوزیشن دونوں پر تنقید کی، کہا کہ اپوزیشن کوئی موثر احتجاج نہیں کر رہی ہے۔ لاٹھی چارج، آنسو گیس یا جیل جانے جیسی پرانی روایتیں اب باقی نہیں رہیں۔
February 20, 2025, 1:04 PM IST
ایگزٹ پول کے حوالے سے کسان لیڈر ٹکیت نے کہا کہ اگر یہ درست ہوئے تو سال بھر میں بی جے پی کیلئے دوسرا بہت بڑا جھٹکا ثابت ہوں گے۔
October 07, 2024, 12:17 PM IST
کسان لیڈر نے ویڈیو پیغام جاری کرکےرائے دہندگان سے اپیل کی۔
May 25, 2024, 9:52 AM IST
راکیش ٹکیت نے ملک کو آمریت سے بچانے کیلئے طاقتور اپوزیشن کی ضرورت پر زور دیا،اعلان کیا کہ کسان لیڈر زعی مسائل کے خلاف ملک بھر میں سرگرم ہیں، آوارہ مویشیوں ا ور بجلی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کی نشاندہی کی
January 15, 2023, 10:22 AM IST