Inquilab Logo Happiest Places to Work

rakul preet singh

رکول پریت کی ۲۰۱۷ء کی باکس آفس پر فلاپ فلم یوٹیوب پر تاریخ رقم کر گئی

۲۰۱۷ء میں ریلیز ہونے والی تیلگو اداکار بیلام کونڈا سرینواس اور رکول پریت سنگھ کی رومانوی ایکشن ڈرامہ فلم ’’جیا جانکی نائیکا‘‘ کو ریلیز کے وقت ناقدین کی جانب سے کمزور ردِعمل ملا تھا۔

July 01, 2026, 5:39 PM IST

ابھیشیک بنرجی نے ’’استری‘‘ اور’’ مرزاپور‘‘ پر کہا کہ فرنچائز فلموں سے خوش ہوں

بالی ووڈ اس وقت فرنچائز فلموں سے جگمگا رہا ہے۔ ہارر-کامیڈی یونیورس سے لے کر اسپائی یونیورس تک، ہر طرف فرنچائز کا دور چل رہا ہے اور جب شاندار پرفارمنس کی بات آتی ہے تو ابھیشیک بنرجی کا نام سب سے پہلے یاد آتا ہے۔

May 22, 2026, 3:48 PM IST

آیوشمان کھرانہ کی فلم کی کمائی میں گراوٹ،جنوبی ہند کے آگے پھیکی پڑی ہندی فلم

آیوشمان کھرانہ کی فلم ’’پتی پتنی اور وہ دو‘‘ کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوئے ایک ہفتہ مکمل ہو چکا ہے۔ فلم کی کمائی کے تازہ اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ باکس آفس کلیکشن کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ناظرین اس فلم میں زیادہ دلچسپی نہیں دکھا رہے۔

May 21, 2026, 1:58 PM IST

’’پتی پتنی اور وہ دو‘‘ : آیوشمان کی فلم نے عالمی سطح پر۲۴؍ کروڑ روپے کمائے

آیوشمان کھرانہ کی فلم نے پہلے ویک اینڈ میں دنیا بھر سے ۲۵ء۲۴؍ کروڑ روپے کمائے جبکہ ہندوستان میں ۲۱؍ کروڑ روپے کا گراس کلیکشن کیا۔

May 18, 2026, 4:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK